بھارتیہ جنتا پارٹی کے رمیش ودھوڑی نے دہلی میں ماحولیاتی آلودگی اور جام کی بڑھتے ہوئے مسئلہ کے لئے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو نشانہ بناتے ہوئے آج کہا کہ وہ جفت او رطاق کی نوٹنکی کرکے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ۔
دارالحکومت میں ماحولیاتی آلودگی اور ٹریفک جام کا مسئلہ
لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران اٹھاتے ہوئے مسٹر ودھوڑی نے کہا کہ مسٹر کیجریوال جفت اور طاق کی نوٹنکی کر رہے ہیں اور اس کی آڑ میں اپنی سیاست چمکا رہے ہیں، ان کا اصل میں دہلی کے عوام کی تکلیفوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ اگر وہ ان باتوں سے سچ مچ پریشان ہوتے تو میٹرو فیس ۔